مغربی بنگال بی جے پی کے لیڈر راہل سنہا نے آج متنازع بیان دیتے ہوئے کہا
ہے کہ یوپی انتخابات میں بہو جن سماجودای پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے
اپنا
دماغی توازن کھودیا ہے ۔مایاوتی دماغی طور پر صحیح نہیں ہے ۔کیوں کہ دلت ووٹ اس مرتبہ بی جے پی کے حق میں جارہا ہے اس لیے وہ الٹے سیدھے بیانات دے رہی ہیں ۔